کیوں نہ اسد عمرکے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں؟ممبرای سی پی کےریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین آمیز بیانات کے کیس میں ممبر الیکشن کمیشن ( Election Commission of Pakistan ) نے اسد عمر ( Asad Umar ) کی غیر حاضری پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ اسد عمر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں۔



وزیر داخلہ کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست مسترد، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔