کراچی شرقی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی شرقی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن لڑنے کے لیے اچھی پوزیشن میں ہے، ملیر کے حلقے کا سب تجزیہ کر لیں کہ ملیر ٹاؤن ہم جیتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی کو بری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف کی سفارش پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹريليا نے مقبوضہ بيت المقدس کواسرائيلی دارالحکومت تسليم کرنے کا فيصلہ واپس لے ليا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین چیئرمین عمران خان نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی نگرانی میں الیکشن لڑنے پر آمادگی ظاہر کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی تقرری سے متعلق بیان پر عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور IMF کے نازل کردہ مہنگائی نے خوراک،صحت و تعلیم کے حصول میں شدید مشکلات پیدا کر رکھیں ہیں جس کی وجہ سے غریب ماہیگیروں،کسانوں اور مزدوروں کا زندہ رہنا مشکل ہوگیا ہے۔ عالمی خوراک کے دن کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب کے سامنے منعقد کیا گیا مظاہرین عورتوں نے برتن دیگچی توے اور آٹے کے خالی کنستر لہراتے ہوئے مہنگائی کی دہائی دی مظاہرین نے مہنگائی کے ذمے داری IMF کی ظالمانہ ٹیکس نافذ کرنے اور حکومت کے خوراک کے معتلق ناکس پالیسی کو ٹہرایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔