اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔
آزادی نیوز+ نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
وائس فار بلوچ مسسنگ پرسنز کے جنرل سیکرٹری سمی دین بلوچ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹویٹر پہ جاری کردہ ایک بیان میں گزشتہ روز پنجاب کے شہر ملتان کے ایک سرکاری اسپتال سے سینکڑوں کی تعداد میں مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی پہ تبصرہ کرتے ہوئے اس پہ انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:رابطہ جے یو آئی کے زیراہتمام لورالائی میں شیخ الہند کانفرنس منعقد کی گئی، شیخ الہند کانفرنس سے رابطہ جے یو آئی کے سربراہ مولانامحمد خان شیرانی اورسابق سینیٹر ڈاکٹرمحمد اسماعیل بلیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ رابطہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا ملکی سطح پر اتحاد ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طلبی کيلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیلاب متاثرین کے لئے فنڈز کی کمی کا رونا رونے والی معاشی بحران میں پھنسی پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں کم نہیں ہو رہیں، اور صوبے کے وزیراعلی کی آمد و رفت کے لئے نیا جہازخریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بدترین قدرت آفت کا سامنا ہے، بے مثال بارشوں نے میرے ملک کے ایک تہائی حصے کو ڈبو دیا ہے جو بلا شک و شبہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیں کے اثرات ہیں۔ بدترین سیلاب نے پاکستان کو کئی سالوں پیچھے دھکیل دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے 23 اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے مطلوبہ سکیورٹی وسائل فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کے وزیر سعید غنی نے جماعت اسلامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت ماحولیات کی وزیر سینیٹر شیریں رحمان کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقامات کو صاف رکھنے اور آلودگی سے بچانے کیلئے اب ہم پہاڑی علاقوں میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والے سیاحوں کو سخت سزا دیں گے، جب کہ دریاؤں میں کوڑا پھینکنے پر جرمانہ ہوسکتا ہے۔ اس سلسلے میں تمام صوبوں کو ہاتھ ملانا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی معاملات کا ماہر ادارہ تو الیکشن کمیشن ہی ہے، نہیں چاہتے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہر کوئی رٹ میں اڑاتا رہے۔