حمید آباد: جعفرآباد کے صدر مقام ڈیرہ اللہ یار میں ایک بار پھر امن امان کی صورتحال خراب ہوگئی ہے ڈیرہ اللہ یار میں اسکول ٹیچر رحمت اللہ ابڑو کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی چھ نا معلوم مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر گھر کے تمام افراد کو یرغمال بنا کر زدوکوب کیا۔