ارشد شریف کا مبینہ قتل، تحقیقات کیلئے سیکریٹری داخلہ و سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری

| وقتِ اشاعت :  


معروف صحافی اور سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔



عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنےکی استدعا مسترد

| وقتِ اشاعت :  


چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سےعمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ پی ٹی آئی چیئرمین 30 اکتوبر کو این اے-45 کرم ایجنسی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل نہیں ہیں۔



الیکشن کمیشن کے فیصلے میں حکومت کی مرضی کی چیزیں شامل کی جارہی ہیں:فواد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد  چوہدری کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے اب تک عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ جاری نہیں کیا اور اس فیصلے میں تبدیلی کرکے حکومت  کی مرضی کی چیزیں شامل  کی جارہی ہیں۔



عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج

| وقتِ اشاعت :  


عمران خان کی نااہلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں اور انتظامیہ پر پتھراؤ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔