اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ فارن فنڈد فتنے نے مان لیا کہ انہوں نےآرمی چیف کو غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کی پیشکش کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ فارن فنڈد فتنے نے مان لیا کہ انہوں نےآرمی چیف کو غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کی پیشکش کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ آرمی آفیسرز سمیت کسی بھی محکمے جن پر تنقید اور الزامات ہوں وہ اپنا مؤقف پیش کرسکتے ہیں اور جب بھی ضرورت پڑے فوجی افسران کو ایسی آگاہی عوام کو دینی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے نجی ٹی وی کے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مقتول صحافی ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور وفاقی حکومت کی تشکیل شدہ سیلاب ریلیف مانیٹرنگ کمیٹی کے ممبر آغا حسن بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کی کاوشیں، وزیر اعظم کے بلوچستان کے باقاعدہ دورے، فنانشل اسسٹنس قابل ستائش ہیں تاہم ملک کے سب سے بڑے صوبے میں جہاں بارشوں و سیلاب کیوجہ سے 45 فیصد فصلات و اناج اور 30 فیصد باغات کا نقصان ہو چکا، جہاں روڈ انفراسٹرکچر و املاک بری طرح متاثر ہوئے، ان کے لئے فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے۔وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں موسم سرما شروع ہونے کو ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے سابقہ اہلیہ علیزا سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے تشدد کے شواہد پر ردِ عمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے ضلع جامشورو کے علاقے خانوٹ کے قریب غیر ملکی شہریوں کی گاڑی اور مزدا ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں معیشت اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا کیا۔