پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کے خلاف حکومتی مہم پر پابندی کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے رجوع کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے لانگ مارچ کے خلاف چلائی جارہی اشتہاری مہم کے خلاف پابندی کی درخواست کی گئی ہے۔



میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن روک دیا گیا، عمران کی نااہلی کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کی نااہلی فوری معطل کرنے کی ان کے وکیل کی استدعا مسترد کردی تاہم عدالت نے الیکشن کمیشن کو میانوالی کی نشست پر ضمنی الیکشن سے روک دیا۔



سپریم کورٹ ، بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے پر کمیشن بنانے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے کے معاملے پر کمیشن کی تشکیل کے خلاف حکومتی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی، (آج )پیر کو مقدمہ سنا جائیگا ۔