ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں مبینہ طور پر جھوٹا حلف نامہ جمع کرانے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کی پارٹی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کر لیا۔



پاک ایران تجارت میں رکاوٹوں کا فوری خاتمہ کرینگے، ایرانی قونصل جنرل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں متعین ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے مابین دوطرفہ تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا فوری خاتمہ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے،دوطرفہ تجارتی اہداف کا حصول باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے،ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کا دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے اہم کردار رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کے روز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان کے دورے کے موقع پر اس کے عہدیداران و ممبران سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔



محمد بن سلمان 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سالوں سے الماریوں میں دفن اسپتال سمیت کئی منصوبوں پر سعودی وفد اور ولی عہد محمد بن سلمان سے معافی مانگی، سعودی ولی عہد 12 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کا منصوبہ لیکر پاکستان آ رہے ہیں۔



قومی ٹیم کی شکست پر زمبابوین صدر کا استہزا، وزیراعظم کا بھرپور جواب

| وقتِ اشاعت :  


ٹی20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد زمبابوے کے صدر ایمرسن ڈیمبڈزو مننگواگا نے اپنی ٹیم کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی ٹیم کا مذاق بھی اڑایا جس پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے انہیں بھرپور جواب دیتے ہوئے کھیل کو اس کی روح کے مطابق کھیلنے کا سبق سکھایا۔