سرکاری سطح پر حج کی سعادت سے محروی بلوچستان کے سینیٹرز کا مسئلہ سینٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی ، مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے منتخب اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز صوبے کے ہزاروں افراد کی حج کی سعادت سے محرومی کے مسئلے کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھائیں گے اور اس پر وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی ۔



بلوچستان حکومت نے صحت کا اہم شعبہ ایک ڈسپنسر کے سپرد کر دیا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی مری بھور بنی مخلوط صوبائی حکومت اقتدار میں آتے ہی زندگی کے باقی شعبوں کے ساتھ محکمہ صحت میں انقلاب برپا کرنے کے بلند و بانگ دعوے اور وعدے کیے،



ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوظ نہیں کرسکتیں تو انکی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزرات داخلہ کو حساس اداروں کی جانب سے رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی او ایف واہ میں یوم مزدور کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں دہشت گردی کا خطرہ ہے جب کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں حساس اداروں کو محفوط نہیں کرسکتیں تو ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔



پاک بحریہ سی پیک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے ،چیف آف نیول اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: )چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکا اللہ نے کہاہے کہ پاک بحریہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تکمیل کے بعد بحر ہند میں درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔



حب، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیز، 35 ملزمان گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


حب: حب ، ہا ئیٹ ، گڈانی اور سی آئی اے پو لیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف کاروائیا ں تیز کر دیں ، 35مشتبہ افر اد گرفتا ر ،بغیر کا غذات والی درجنو ں موٹر سائیکلیں قبضے میں لے لی ، ایک شخص سے ایک کلو چرس بر آمد



سی پیک اپ گریڈیشن کے بعدٹرین 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ،وزیر ریلوے

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت شاہدرہ سے رائے ونڈ تک ریلوے گرین کوریڈور پر اجلاس میں پی ایچ اے حکام نے بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ شاہدرہ سے رائے ونڈ تک چالیس کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کے دونوں اطراف ملک کی طویل ترین



10 ارب کی پیش کش کرنے والا لاہور کا رہائشی ہے ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ 10 ارب روپے کی پیش کش کرنے والے کا نام اس لئے نہیں بتا سکتا کیونکہ وہ لاہور کا رہائشی ہے اگر اس کا نام لے لیا تو پھر شریف خاندان اسے انتقامی کارروائی کا نشانہ بنائے گا۔



سول ایسوسی ایشن اتھارٹی کی نا اہلی ،بلوچستان کے عوام ہوائی سفر سے محروم ، عوامی حلقوں کا شدید احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میر خورشید جمالدینی نے سول ایسوسی ایشن اتھارٹی کے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سی اے اے کی نا اہلی کی وجہ سے بلوچستان کے عوام ہوائی سفر سے جان بوجھ کر محروم رکھے گئے ہیں