سی پیک سے بلوچستان کی تقدیر بدل سکتی ہے ،مولانا ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اگر حکمرانوں نے اخلاص ونیک نیتی اور انصاف سے کام کیا تو سی پیک سے بلوچستان کی تقدیر بدل سکتی ہے بلوچستان کے عوام کو وفاق اور صوبائی حکومت نے کبھی بھی توجہ نہیں دی



حب،دوسرے روز بھی احتجاج جاری مشتعل افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


حب: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں جمعرات کے دن مشتعل مظاہرین کے احتجاج کے بعد جمعہ کے دن حب میں مارکیٹں جزوی طور پر کھولے رہے ہندو تاجروں کی اکثریت نے اپنے کاروبار بند رکھا



گوادر کی ترقی کے وعدے آب و سراب ہیں،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر کی ترقی کے وعدے آب و سراب ہیں۔پانی اور بجلی کی سہو لیات نا پید ہیں۔ سی پیک چیا لیس ملین ڈالر کا ہے مگر گوادر ثمرات سے محروم ہے۔ بلوچستان ایمپلا ئیز ہاؤسنگ اسکیم میں مقامی ملازمین اور ما ہی گیر کالونی کی اراضی ماہی گیروں کو الاٹ کی جائے



سندھ کی ہٹ دھر می ،بلوچستان نے پانی کا مسئلہ مشتر کہ مفادات کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نے سندھ کی جانب سے بارہا یقین دہانیوں کے باوجود زرعی پانی کا مسئلہ حل نہ کرنے پر یہ دیرینہ معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے



پاک فوج نے افغان فورسز کی کسی اورکے اشارے پرکارروائی کو غیر مؤثربنادیا، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کے فوری اور مؤثر جواب نے کسی اور کے اشارے پر افغان فورسز کی جانب سے کی گئی کارروائی کو بھاری نقصان سے غیر مؤثر بنا دیا۔