فیصل آباد کے منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد کے منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نثار کھوڑو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا سیلاب کی وجہ سے کورونا سے زیادہ معیشت پر اثر پڑا ہے لیکن حکومت سندھ دن رات سیلاب متاثرین کے لیے کام کر رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے سپرداری کی جزوی درخواست منظور کرتے ہوئے عدالت نے ان کے زیر استعمال اشیا واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے راستے بند کرنے کے لئے کینٹینرز منگوا لئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی عدالت نے سار ہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرا عظم شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں وہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: غیر سرکاری تنظیموں کے مالی معاملات میں شفافیت وقت کی اہم ضرورت ہے،فیٹف کے عالمی معیار کے مطابق ہر سطح پر کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن کا منظم مالی نظام سماجی امور کی انجام دہی میں آسانی کا باعث بن سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صرافہ بازاروں میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اب اس میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شہزاد وسیم کی قیادت میں ریفرنس اعظم سواتی نے جمع کروایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے تعلیمی اداروں میں جلسوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو سیاست سے پاک رکھیں۔