کوئٹہ : بلوچ عوام بی این پی کو اپنا نجات دھندہ پارٹی سمجھتے ہیں مردم شماری غیر جانبدار صاف وشفاف ہونی چاہئے ہمارے خدشات اور تحفظات کو معزز عدالت نے فیصلہ دے کر درست ثابت کروایا افغان مہا جرین کو مردم شماری سے دور رکھا جائے اور صوبائی حکومت کی سیاسی جماعتوں کی مداخلت فوری طور پر بند کی جائے