لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے معروف جاپانی کارٹون سیریز ڈورے مون پر پابندی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی۔ قرار داد میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) پر زور دیا گیا ہے کہ کارٹون چینلز بند کیے
پی ٹی آئی کا جاپانی کارٹون سیریز ‘ڈورے مون’ پر پابندی کا مطالبہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :