پولیس اصلاحات کیلئے صوبوں سے سفارشات طلب ،بلوچستان میں 95فیصد علاقے پر پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں ،ججز کے ریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پولیس کے نظام میں اصلاحات کے بارے میں وفاق اور صوبوں سے حتمی سفارشات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ پولیس ہے اگر پولیس صحیح ہو جائے تو سب کچھ صحیح ہو سکتا ہے ۔ مقامی حکومتوں کے نظام سے عوام کے مسائل حل ہو سکتے تھے مگر وہ بھی تاحال نہیں آ سکا ہے ۔ جس کی وجہ سے پبلک سیٹفی کمیشن تاحال غیر فعال ہیں



سپریم کورٹ نے تلورکے شکار پرپابندی عائد کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے جاری لائنسنس کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے تلور کے شکار سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں تلور کے شکار پر پابندی عائد



‘ریحام اب پی ٹی آئی تقریبات میں شریک نہیں ہوں گی’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ریحام خان آئندہ پی ٹی آئی کی کسی تقریب یا فنکشن میں شرکت نہیں کریں گی اور نہ ہی انھیں پارٹی میں کوئی عہدہ دیا جائے گا.



امریکہ میں پاکستان آزادی واک بلوچستان کا وفد کل روانہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا 30رکنی پارلیمنانی وفد اور4حکومتی اعلیٰ آفیسران 19اگست کوپاکستان آزادی واک میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہونگے جس کے باعث بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کارواں سیشن بھی مختصرکرکے آج آخری اجلاس ہوگا ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا30رکنی پارلیمانی وفد 19اگست کوامریکہ میں ہونے والی پاکستان آزادی واک میں شرکت کیلئے جارہاہے اس آزادی واک میں شرکت کیلئے وہاں موجود پاکستانیوں نے بلوچستان اسمبلی کے ارکان کودعوت دی ہے جس کامقصد دنیاکویہ پیغام دیناہے



ڈاکٹر مالک کی وزیراعظم سے ملاقات ،بلوچستان میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کا عمل خوش آئند ہے ،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کر کے پرامن بلوچستان پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کیا، وزیراعظم نواز شریف نے پر امن بلوچستان پروگرام کے تحت سینکڑوں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کو خوش آئند قرار دیا،ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا



حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیوایم کے خلاف نہیں، چوہدری نثار علی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت، پارلیمنٹ اور فوج ایم کیو ایم کے خلاف نہیں جب کہ کراچی میں بھی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے۔



پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.7 ریکارڈ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی۔



جمہوریت پر کسی ڈکٹیٹرنے حملہ کیا تو پارلیمنٹ اور آئین کے دفاع کیلئے میدان میں نکلوں گا ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیاسی جماعتوں نے سمجھ بوجھ اور جمہوریت دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف پارلیمنٹ کو حملہ آوروں سے بچایا بلکہ جمہوریت پر شب خون مارنے کی سازش بھی ناکام بنا دی اسلام آباد میں غریب لوگوں کی بستی کو جس انداز میں مسمار کیا گیا .