بلوچستان سے سینٹ کی 12نشستوں پر امیدواروں کی کاغزات نامزدگی کا چانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہوگیا ، صوبائی الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینیٹ میں بلوچستان کی خالی ہونے والی 12نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جان پڑتال کا عمل مکمل کر کے حتمی فہرست جاری کر دی گئی صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سینیٹ میں بلوچستان سے مجموعی طورپر 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی



حکومت ایسے حالات پیدا نہ کرے جس سے جمہوریت کو نقصان ہو، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کبھی ٹیکسوں میں اضافہ کردیتی ہے تو کبھی پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کردیتی ہے، سمجھ میں نہیں آتا حکومت اپنے لئے خود اتنے مسائل کیوں پیدا کررہی ہے۔



وزیراعظم اور آرمی چیف آج کوئٹہ پہنچیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس اور کوئٹہ چھاؤنی میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔



کراچی میں قیام امن کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں ،جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ( بیورورپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فوج کراچی میں امن کی بحالی کیلئے جاری آپریشن میں مدد کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔ سیاسی اتفاق رائے سے کراچی کے امن کو پائیدار بنایا جاسکتا ہے۔



دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں ، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی ( ظفر احمد خان ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر ملک کے مستقبل اور سکیورٹی کا انحصار ہے ۔ قوم دہشت گردی کے خلاف مرتب کئے گئے قومی لائحہ کے نتائج دیکھنا چاہتی ہے۔ قومی ایکشن پلان کسی حکومت یا جماعت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا ہے