کراچی میں رضاکاروں کا معاوضوں کی عدم ادائیگی پرانسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کئی علاقوں میں رضاکاروں نے معاوضے کی عدم ادائیگی پر انسدادِ پولیومہم کا بائیکاٹ کردیا جبکہ اورنگی اور سائٹ میں کشیدگی کے باعث انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہوسکی۔



سونامی کے چیمپئن عمران خان میں طالبان کو دہشت گرد کہنے کی ہمت نہیں، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سونامی کے چیمپئن عمران خان طالبان کو دہشت گرد کہنے کی ہمت نہیں کرسکتے جبکہ نثار کھوڑو کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف کے جلسے میں لاڑکانہ کے لوگوں نے بتادیا ہے کہ سندھ والے کوئی غلیظ زبان برداشت نہیں کریں گے۔



کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں یلغار ہوگی، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


ٹیکسلا: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں یلغارہوگی تووہ غلط فہمی کا شکارہے، ریاست اتنی کمزورنہیں ہوتی کہ کوئی بھی آکریلغارکردے۔



سندھ کوتقسیم نہیں ہونےدیں گے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


لاڑکانہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں سے وعدہ ہے کہ صوبے کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے جبکہ یہاں کے لوگوں کے فیصلے کے بغیر کالا باغ ڈیم بھی نہیں بنے گا



آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینیٹ کی آرمز سروسز کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔