اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی مواصلات کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ وزیر اعظم پاکستان کی طر ف سے کیے گئے اعلان کے باجود پاک چین اقتصادی راہداری کے ایسٹرن روٹ میں ڈی آئی خان ژوپ کوئٹہ خضدار کیلئے کوئی رقم نہیں رکھی گئی،کمیٹی نے اقتصادی راہداری کے مشرقی مغربی اور درمیانی روٹ کے لئے مختص فنڈز کی تفصیلات طلب کر لی ہیں