کراچی میں کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں جیو اورجنگ گروپ کے رپورٹرز کی بدمعاشی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں جیو اور جنگ گروپ کے رپورٹرز نے ہنگامہ آرائی کردی جس کے باعث پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار ہوگئی جبکہ کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین خالد آرائیں احتجاجاً پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔



الطاف حسین جب کہیں گے ان کا شناختی کارڈ بنا کردے دیا جائے گا، چوہدری نثارعلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے شناختی کارڈ سے مجھے یا ہماری حکومت کوئی مسئلہ نہیں ایم کیو ایم وقت کا تعین کردے نادرا کی ٹیم ان کے گھر بھجوا دی جائے گی ۔



حاضر سروس فوجی اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے،اٹارنی جنرل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے آئین اور پاکستان آرمی ریگولیشن کے مطابق حاضر سروس فوجی اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے۔



الطاف حسین کی جانب سے پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی ، پاسپورٹ حکام

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاسپورٹ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے اب تک پاسپورٹ کے اجرا کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔