نواز شریف نے آرمی چیف سے ‘معاونت’ مانگی، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاکستان افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات میں یہ گزارش کی تھی کہ وہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے بطور معاون اپنا کردار ادا کریں۔



سانحہ ماڈل ٹاؤن کیلئے حکومت ذمہ دار، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سترہ جون کو ماڈل ٹاؤن میں ہونے والے سانحے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے حکومت کو واقعے کا ذمہ دار ٹہراتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے حکومت کے احکامات پر کارروائی کی جس کے باعث خونریزی ہوئی۔



2 روز میں معاملہ حل نہ ہوا تو بہت خون خرابہ ہوگا، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئندہ 2 سے 3 روزمیں مسئلہ حل نہ کیا تو معاملہ ہاتھ سے نکل جائے گا اور ملک میں خانہ جنگی کا مقدمہ نواز شریف پر بنے گا۔