اسحق ڈار اور چینی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ، جنگی جنون پر مبنی پالیسیوں کی مخالفت

| وقتِ اشاعت :  


نائرب وزیراعظم اسحق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے یکطرفہ اقدامات اور جنگی جنون پر مبنی پالیسیوں کی مشترکہ مخالفت کی۔



بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار کی سعودی ہم منصب سے گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں بھارت کے یک طرفہ اقدامات کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کردیا۔



مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو قبول نہیں کرتے، غیر اعلانیہ مارشل لا کا خاتمہ ہمارا ایجنڈا ہے، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کا سربراہی اجلاس پشتونخوامیپ کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی صدارت میں مصطفی نواز کھوکھر کے گھر پر منعقد ہوا۔