خیبرپختونخواہ کے گورنر شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو وزیراعظم کا پروٹوکول نہیں دے سکتا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان… Read more »