اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے۔
اسلام آباد دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے، امیر جماعت اسلامی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحٰمن نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام ملک، عوام اور فوج کے لیے نقصان دہ ہوگا اور ہمارا اس آپریشن پر موقف واضح ہے، ہم اسے مسترد کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے بانیٔ تحریک انصاف کی رہائی کا امکان نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایک اناڑی نے سی پیک ون کا بیڑہ غرق کیا، اب چین دوبارہ تعاون کیلئے تیار ہے، چین نے ہمیں بلینک چیک دیا ہے اگر ہمارے حالات ٹھیک نہ ہوئے تو وہ پیچھے ہٹ جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جمہوریت کی بنیاد اور معاشرے میں انصاف کے اصولوں کی محافظ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدرِ پاکستان آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت چھوٹے کسانوں کو سہولتیں دے اور ان سے کیے وعدے پورے کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائی کورٹ میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان پر اقتصادی سمیت ہر طرح کی پابندیاں لگوانے کی ایک اور قرارداد پی ٹی آئی کا اگلا ہدف ہے۔