
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت 5 اقتصادی راہداریوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور چین نے سی پیک فیز 2 کے تحت 5 اقتصادی راہداریوں پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پنجاب میں بجلی کی قیمتوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹا بھائی بجلی کی قیمت بڑھاتا ہے اور بڑا بھائی بجلی کے نرخ کم کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ ہمارا واضح فیصلہ ہے کہ کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارا اتحاد نوجوانوں اور عوام کے ساتھ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید کے درمیان گٹھ جوڑ تھا اور فیض حمید نے بھرپور کوشش کی کہ پی ٹی آئی برسر اقتدار رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے اتنا ہی گزشتہ دور حکومت میں بھی ہو رہا تھا لہٰذا اُن میں اور اِن میں کوئی فرق نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضی کے نام پر دہشتگردی کی اجازت دینا ناقابل قبول ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا انتخاب لڑنے کے لیے درخواست فارم جمع کروا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال ملکی معیشت تباہ کرنے والے 14 روپے یونٹ کے ریلیف پر پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے۔