حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا، وزیر مملکت برائے آئی ٹی نے انٹرنیٹ سست ہونیکی وجہ بتا دی

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور پر نہ بند کیا گیا ہے اور نہ ہی سلو ڈاؤن کیا گیا، وی پی این کے زیادہ استعمال سے انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے۔



افواج پا کستان کو کمز ورکر نا ملک کو کمز ور کر نے کے مترادف ہے ،حکومت کے تعا ون سے بلو چستان کے عوام کی فلا ح وبہبود کیلئے کرداراداکر تے رہیں گے ،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ سے خطاب میں کہا کہ قوم کا پاک فوج پر غیرمتزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، کوئی منفی قوت، اعتماد اور محبت کے اس رشتے کو نہ کبھی کمزور کرسکی، نہ ہی آئندہ کرسکے گی، افواج پاکستان نے ملک کے اندرونی اور بیرونی دفاع کی قسم کھا رکھی ہے۔