جس ملک میں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں چلتا کیونکہ ہر کوئی حلف کی پاسداری نہیں کرتا، جس ملک میں الیکشن چوری ہوں وہاں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، دنیا کا ہر نظام آزما لیا ہے، اب آئین کو بھی دیکھ لیں۔