اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 22 فیصد پر برقرار

| وقتِ اشاعت :  


اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، مرکزی بینک کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز اور تجزیہ کاروں کی نظریں اس فیصلے پر ٹکی ہوئی تھیں۔



آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیک کیس میں کیس سے الگ ہوجانے سے متعلق متفرق درخواستوں پر  پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے پر 5،5، لاکھ جرمانہ عائد کرکے درخواستیں خارج کردیں۔



لیاری سے بی ایل اے کا انتہائی مطلو ب کا رند ہ گر فتار کر لیا ہے ، کر اچی پو لیس

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:حساس ادارے نے چھاپہ مار کارروائی میں کراچی اور بلوچستان کی پولیس کو انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 3 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا، گرفتار دہشت گرد کالعدم بی ایل اے کے لیے ریکی اور دہشت گردی کی متعدد واردتوں میں ملوث رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق دہشت گرد اور اس کے ساتھی کو ابتدائی تفتیش کے بعد قانونی کارروائی کے لیے لیاری پولیس کے حوالے کر دیا۔ترجمان ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا کے مطابق گرفتار دہشت گرد معراج عرف ماما کالعدم بلوچ لیبریشن آرمی کے لیے ریکی کا کام کرتا تھا،



انسداد بجلی چوری مہم، بجلی چوروں سے 86 ارب روپے سے زائد وصول

| وقتِ اشاعت :  


ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔