کرائے سے زیادہ بل ، جماعت اسلامی حکومت کی جان نہیں چھوڑیگی، حافظ نعیم

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف 37 ہزار میں ایک غریب شخص کے گھر کا بجٹ بنا کر دکھائیں، لوگ مہنگائی کی وجہ سے خودکشیاں کررہے ہیں، جماعت اسلامی اب جان نہیں چھوڑے گی۔



پنجاب میں سوشو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں سوشو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پراجیکٹ کے تحت صوبے کے ہر گھر اور فرد کو رجسٹر کیا جائے گا تاکہ مستقبل میں سوشل پروٹیکشن پروگرامز کا فائدہ اصل مستحقین تک پہنچایا جا سکے۔



ہیپاٹائٹس کی روک تھام، تشخیص اور علاج کے لیے فوری طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  ہمیں ہیپاٹائٹس کی روک تھام، تشخیص اور علاج کے لیے فوری طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔



ایف آئی اے سائبر کرائم نے چھ ماہ میں دس ہزار انکوائریوں میں نو سو ملزمان کو پکڑا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ ہم انویسٹی گیشن ٹیم )رواں سال آن لائن سائبر کرائم کیسز کے اندراج میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ روزانہ 116 انکوائریاں درج کررہا ہے۔