کراچی: ڈی ایچ اے میں فائرنگ کا واقعہ، 17 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پولیس نے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں کارروائیاں کرتے ہوئے نشاط کمرشل میں ایک ہی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان تصادم کے بعد بگٹی قبیلے کے 17 افراد کو حراست میں لے لیا، اس تصادم کے نتیجے میں مقتول بلوچ رہنما نواب اکبر بگٹی کے بھتیجے فہد بگٹی سمیت 4 دیگر افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے تھے۔



کراچی فائرنگ: نواب بگٹی کے بھتیجے فہد بگٹی سمیت 5 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:کراچی ڈیفنس کے علاقے خیابان نشاط میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ تصادم کے باعث نواب اکبر خان بگٹی کے بھتیجے اور سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر احمد نواز بگٹی کے بیٹے فہد بگٹی سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔