
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم و علاج کا حق بغیر کسی مشکل کے دہلیز پر ملنا غریب آدمی کا حق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم و علاج کا حق بغیر کسی مشکل کے دہلیز پر ملنا غریب آدمی کا حق ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتےہیں، ان کی کوشش یہ تھی بنوں واقعہ کا الزام پاک فوج پر لگایا جائے کہ شہریوں پر فائرنگ ہوگئی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا کہ سوچےسمجھےمنصوبے کےتحت مایوسی، جھوٹ، تشدد، کنفیوژن اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ حکومت آئی پی پیز معاہدوں کی وجہ سے ایک پاور پلانٹ سے 750 روپے فی یونٹ بجلی خرید رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے کفایت شعاری پالیسی پرعملدرآمد شروع کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جمعہ 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے تفتیش کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر جرمنی کی حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گزشتہ روز مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان کرنے والے آصف کرمانی کا کہنا ہے نواز شریف کی کل بھی عزت کرتا تھا اور آج بھی کرتا ہوں لیکن یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں توسیع پر غور شروع کر دیا ہے۔