صدر مملکت کا پی ٹی آئی پر پابندی، سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر صدر مملکت آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کرتے ہوئے ایوان صدر میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔



آرٹیکل 6 کا معاملہ شروع ہوا تو بہت سے لوگوں پر لگے گا: شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے کنویئر شاہد خاقان عباسی نے جمہوریت اور پارلیمانی قدروں میں رہیں گے تو ملک آگے چلے گا، جمہوری قدروں سے باہر جائیں گے تو معاملات خراب ہوں گے، تھوڑی تدبیر، سوچ سمجھ اور جمہوری تقاضوں کی ضرورت ہے، آپ کو ساتھ بیٹھنا ہو گا، خرابیوں کو دہرانے سے ملک ٹھیک نہیں ہو گا، پارلیمان ایک سیاسی جماعت کی وجہ سے نہیں چل سکتا۔