چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں سابق نگراں وزیراعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ خالد مگسی بھی ملاقات میں موجود تھے۔



کوئٹہ سے بار ش کا 80فیصد پا نی نکا ل دیا گیا ہے ، بار ش متا ثرہ علا قوں میں بھر پور ریسکیوآپریشن جاری ہے ، بلوچستان حکو مت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط دیا جا رہا ہے کہ حکومتی مشینری بارش سے متاثرہ علاقوں میں کام نہیں کررہی،کوئٹہ شہر سے 80فیصد بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے ، مو سلا دھار بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 5افراد جاں بحق جبکہ 2افراد گھروں کی چھتیں گرنے سے جاں بحق ہو ئے ہیں ، وزیر اعلیٰ بلو چستان احکامات جا ری کر چکے ہیں



اسلام آباد میں بیٹھنے والے بابوؤں کی سوچ اورکم عقلی نے ہمیں غریب کیا ہوا ہے: صدر مملکت

| وقتِ اشاعت :  


صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ  ہمارے نصیب میں یہ نہیں لکھا پاکستان غریب ملک رہے، دارالحکومت اسلام آباد میں بیٹھنے والے بابوؤں کی سوچ، سمجھ اور کم عقلی نے ہمیں غریب کیا ہوا ہے۔



بیگناہ معصوم انسانوں کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشکی بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان معصوم انسانوں کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں۔