انتخابات میں حصہ لینے والوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہاولنگر کے حلقہ این اے 163 سے عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے والے امیدوار شوکت محمود بسرا کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔



گوادر، حملے کو ناکام بنانے والے افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کسی بھی شکل میں ہو، پاکستانی قوم اس کی مذمت اور مزاحمت کے لیے متحد ہے۔



پنجاب: پیدائشی سرٹیفکیٹ سمیت ضروری کوائف کی گھروں میں فراہمی کیلئے ’دستک‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے گھر تک سروسز فراہم کرنے کے لیے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کی۔ 



ڈی ایچ اے والے دھندا کررہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں۔



ملتان سے منشیات دوحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اے ایس ایف عملے نے  ملتان سے  منشیات دوحہ  اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے  ملزم کو گرفتار کرلیا۔  ائیرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ کی پرواز کے ایک مسافر سے 740 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔  مسافر معظم علی نے مذکورہ آئس ہیروئن بیگ کے آہنی… Read more »