سوات: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔
نیب نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوات: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح کے کیس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آئین کو اتنا مشکل نہ بنائیں کہ لوگوں کا اعتماد ہی کھو دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 پر کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کے معاملے پرالیکشن ٹریبونل نے سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹربیونل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اعلان کردیا تاہم پارٹی نے ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی نے بلاول کی انتخابی مہم کا شیڈول جاری کردیا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو انتخابات سے قبل چاروں صوبوں کا دورہ کرکے 30 سے زائد مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ جب لوگوں کو محروم کریں گے تو دہشتگردی کی فیکٹریاں بنیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ وسیم اختر کہتے رہے کہ اختیارات نہیں، پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں اختیارات کا کوئی مسئلہ نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن ٹربیونل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین قریشی کے عمر کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 214 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے۔