سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں۔



میک اپ کا امپورٹڈ سامان بجٹ میں نئے ٹیکس لگنے سے مزید مہنگا

| وقتِ اشاعت :  


میک اپ کا امپورٹڈ سامان بجٹ میں نئے ٹیکس لگنے سے مزید مہنگا ہوگیا۔ خواتین پریشان ہیں کہ میک اپ کیلئے تو ہر چیز چاہیئے، قیمتیں بڑھنے کے بعد اب کون سی چیز خریدیں اور کیا چھوڑیں ۔ خواتین حکومت سے اپیل کرنے پر مجبور ہوگئیں۔



وزیر خزانہ کا بیل آؤٹ سائیکل کو توڑنے کیلئے ٹیکسز میں اضافہ کرنے پر زور

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے ٹیکس محصولات میں خاطر خواہ اضافہ نہیں کرتا تو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مالی امداد کے پیکجز کا حصول جاری رہے گا۔