داعویٰ ِپارسائی پر مہرِ نظر

| وقتِ اشاعت :  


عمران خان کو حمیدگْل سے لے کر فیض حمید تک ملکی سیاست کے باصلاحیت ترین ماہرین ( جو نہ صرف میدانِ سیاست بلکہ زندگی کے تمام شعبوں کے متعلق مثالی علم و آگہی سے دو گام آگے کمال کی حد تک دسترس ، مہارت اور عبور رکھتے ہیں) اور بالغ نظر دانشوروں نے اچھی طرح سمجھا دیا ہے۔



محبت مزاحمت کا شاعر،مبارک قاضی

| وقتِ اشاعت :  


مبارک قاضی سے واقفیت اور شنا سائی ان کی تخلیقات کے توسط سے ہوئی، رسائل اور مجلوں سے میں نے انہیں دیکھا اور پڑھا ریڈیو اور کیسٹ کی دنیا میں ان کی خوبصورت شاعری ابتدائی سے پزیر ائی حاصل کرنی شرو ع کی تھی۔ وقت گزر تا رہا، اس وقت بلوچ طلباء تنظیم بی ایس… Read more »



گَدائی میں شاہانہ۔ ڈول

| وقتِ اشاعت :  


انسانی سماج جب پستیوں کی حدود اور قیود کو پار کر کے زوال کی انتہاؤں کو چْھونے لگے جہاں مثبت انسانی اقدار پنپنے کی بجائے تسلسل کے ساتھ تباہی کی جانب گامزن ہوں ۔



نبض شناس مقتدرہ

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اپنے تئیں ملک کے ساتھ استوار وفاداری کی مشروط نقش و پیکر کے طور پر پاکستان کو اگرچہ چین کے لیئے اْس حد تک اہم سمجھتے اور قرار دیتے ہیں جس حد تک کہ امریکہ اور مغرب کے لیئے اسرائیل ہے مگر وہ جان کر بھی شاید انجان بننے کی سعیِ لاحاصل کر جاتے ہیں۔



وفاق پرستی سے مزاحمت پسندی تک

| وقتِ اشاعت :  


حق دو تحریک بلوچستان نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کے خلاف مسلح مزاحمت کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن تحریک کو مزاحمتی تحریک میں تبدیل کرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔ یہ دھمکی حق دو تحریک کے سربراہ اور جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران دی۔



مانگ تانگ پر عیاشیاں

| وقتِ اشاعت :  


کسی بھی ملک کی مقتدرہ کے لئے اردگرد کے ہمسائے ممالک یہاں تک کہ سماجی اقدار اور قدرتی ماحول کی تغّیرات سے الگ تھلگ رہنا یا انکے ساتھ مسلسل ٹکراؤ اور تصادم کی صورت میں رہ کر آسْودہ اور خوش حال زندگی گزارنا کمتر تقاضوں کے باوجود ماضی میں بھی دقّت طلب رہاہے۔ پھر موجودہ دور میں جبکہ پوری دنیا سرمایہ کاری اور کاروبار سمیت دیگر لامتناہی لوازمات کی تکمیل کے تحت ایک دوسرے پر منحصر اور مربوط ہے قطعی طور پر ممکن نہیں ہے۔



سندھ دھرتی لہو لہان

| وقتِ اشاعت :  


سندھ کے معروف شہر نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ میں فورسز کی فائرنگ سے سے پانچ شہری جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ 28 ستمبر 2023 کو سکرنڈ کے علاقے ماڑی جلبانی میں پیش آیا۔ سندھ قوم پرست رہنما رجب علی جلبانی کی تلاش کے دوران رینجرز اور پولیس نے فائرنگ کی۔



لیاری کے لئے” گینگ وار ” کا توہین آمیز اصطلاح

| وقتِ اشاعت :  


کراچی و لیاری میں جرائم اور تشدد کے واقعات سے متعلق میڈیا کی خبروں میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والی “لیاری گینگ وار” کی اصطلاح سے متعلق اس تحریر کے ذریعے میں اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتا ہوں۔