کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب )بلوچستان نے سابق سیکریٹری صحت بلوچستان جلا ل خان اور نیشنل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ضلعی انچارج غفار شاہ کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال، دھوکہ دہی اور جعلی بھرتیوں کے الزام میں ریفرنسز احتساب عدالت میں جمع کرادئیے۔ ملزمان نے سرکاری خزانے کو مجموعی طور پر ایک کروڑ چھبیس