مریخ پر نظر آنے والے کچن آئٹمز نے سائنس دانوں کو حیران کردیا

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: ہرآنے والا دن مریخ پر ایلین کی موجودگی کے نت نئے شواہد سامنے لا رہا ہے جس سے سائنسدانوں کو وہاں زندگی کی موجودگی کا یقین ہونے لگا ہے جب کہ اب ناسا کے خلائی روبوٹ کی جانب سے بھیجی گئی تصاویر میں تیرتا چمچہ اور باورچی خانے میں استعمال ہونے والی دیگر اشیا زمین پر پڑی نظر آرہی ہیں جس نے سائنسدانوں کو بھی حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔



اونچی ایڑی والے جوتوں کے پانچ نقصانات

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں خواتین پر کشش نظر آنے کے لئے اونچی ایڑی والے جوتے پہنتی ہیں لیکن یہ مردوں اور خواتین دونوں کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ گرچہ جدید دورمیں خواتین تو کیا مرد بھی اونچی ایڑی والے جوتے پہن کر خود کو زیادہ پُر کشش محسوس کرتے ہیں وہیں ان کے مسلسل استعمال سے انہیں کئی طبی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔



بیکہم فٹبالر نہ ہوتے تو کیا ہوتے؟

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ کے شہرہ آفاق فٹبالر ڈیوڈ صرف فٹبال ہی نہیں بلکہ جس میدان میں بھی انہوں نے قدم رکھا، اس میں کامیابی نے ان کے قدم چومے لیکن ان کی یہ تمام تر کامیابیاں فٹبال کی ہی مرہون منت ہیں جس نے انہیں ایک عالمی شہرتے یافتہ استار بنا دیا۔



نواب اسلم رئیسانی کا سابق اسٹاف آفیسر نیب کی کارروائی میں گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیب کی بلوچستان اور روالپنڈی دفتر کے عملے نے وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے سابق اسٹاف آفیسر احسان علی کو گرفتار کرلیا گیا ، چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران گچگی سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے فرنٹ مین اور



بولان میں پکنک مناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے ، ایک ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاڈر: بولان وئیر میں نہاتے ہوئے دو بھائی گہرے پانی میں ڈوب گئے ایک ہلاک دوسرا بے ہوشی کی عالم میں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل۔دونوں بھائی سابق صوبائی وزیر ،ایم پی اے میر ماجد خان ابڑو کے کزن تھے۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیراورایم پی اے میر ماجد خان ابڑو کے کزن ساجد حسین ،واجد حسین پسران غلام مصطفی ابڑو بی



کچی ، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایرانی باشندے قتل جبکہ بھائی زخمی ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایرانی باشندے کو قتل جبکہ اس کے بھائی کو زخمی کردیا۔ لیویز کے مطابق واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً ساٹھ کلو میٹر دور تحصیل بلیدہ کے



فورسز آپریشن کی آڑ میں نہتے بلوچوں کو نشانہ بنا رہی ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن نے اپنے پریس ریلیز میں ڈیرہ بگٹی، مشکے، خاران، قلات و نوشکی سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری کاروائیوں کے نتیجے میں عام لوگوں کے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں آپریشنوں کے دوران فورسزنہتے لوگوں کو تسلسل کے ساتھ نشانہ بنا رہے ہیں