تربت میں برف کے کارخانے کے باہر سے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تربت میں برف کے کارخانے کے باہر سے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے ملک آباد میں برف کے کارخانے کے سامنے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں نے دو مشتبہ افراد محمد نعیم ولد اختر حسینا ور یاسر حسین ولد محمد حسین ساکنان تربت کو گرفتار کرلیا



تربت کنویں کی صفائی کیلئے اترنے والے پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں لئے کنویں میں اترنے والے پانچ افراد دم گھٹنے سے جاں بحق جبکہ ایک بے ہوش ہو گیا۔ لیویز کے مطابق واقعہ ضلع کیچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً پینتیس کلو میٹر دور نودز میں پیش آیا جہاں صاف پانی کے کنویں کی صفائی کیلئے ایک شخص اترا



پٹ فیڈر کینال کی تو سیع منصوبے میں بے ضابطگیاں ،نیب نے حکام کو طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیب بلوچستان نے پٹ فیڈرکینال ایکسٹینشن پروجیکٹ کے کام میں غیرضروری تاخیر،قومی خزانے کو25کروڑروپے سے زائدکے نقصان اورٹھیکیداران کوخلاف ضابطہ ادائیگیوں کانوٹس لیتے ہوئے محکمہ ایرگیشن حکام کوطلب کرلیامذکورہ منصوبے کی تکمیل میں تاخیری حربے،غیرمعیاری کام اورٹھیکیداروں کوہونے والی خلاف



بلوچستان یونیورسٹی تنازعہ انکوائری کمیٹی اور طلباء تنظیموں کا اجلاس کمیٹی نے شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرادی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کی انکوائری کمیٹی کا ایک اہم مشترکہ اجلاس طلبہ تنظیموں کے ساتھ منعقد ہوا۔ جس میں ایم ایڈ کے امتحانی سینٹر میں ناخوشگوار واقع، شعبہ امتحانات اور جامعہ بلوچستان کے دیگر معاملات زیر غور لائے گئے۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین پرووائس چانلسر ڈاکٹر مہراب خان بلوچ نے کی۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس ، بجٹ عوام دوست ہے، حکومتی ارکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حکومتی ارکان نے بجٹ کو عوام دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے عوام کی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا جبکہ اپوزیشن ارکان نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی امنگوں کے برعکس بجٹ پیش کیا جمہوریت کے دعویداروں نے جمہوریت کا گلاگھونٹ دیا



گوادر کے کمیشن ایجنٹ نہیں بلکہ اس کے مالک ہیں، رحیم زیارتوال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ ہم گوادر کے کمیشن ایجنٹ نہیں بلکہ اس کے مالک ہیں ، گوادر کی ترقی کے تمام ثمرات ، فوائد اور آمدن پر پہلا حق ہمارا ہے اور یہ سب سے پہلے بلوچستان کے عوام کو ملنے چاہیں۔



دالبندین ،لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کی احتجاجی ریلی کر کزی چوک پر جلسہ

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: دالبندین میں مختلف پارٹیز کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور قلت آب کے خلاف احتجاجی ریلی اور دالبندین مرکزی چوک پرجلسہ احتجاجی ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی ،جمعیت علماء اسلام (نظر یاتی ) بلوچستان نیشنل پارٹی ودیگر نے شرکت کیا ۔احتجاجی ریلی مختلف شاہرائیوں سے ہوتی ہوئی



کراچی،عزیر بلوچ کا بے نظیر بھٹو قتل کے دواہم گواہوں کے قتل کابھی انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : لیاری گینگ وار کے اہم کردار اور کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیرجان بلوچ نے دوران تفتیش محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے دواہم گواہوں کے قتل کابھی انکشاف کیا ہے، ملزم نے پشاور میں قائم حساس ادارے کے سیف ہاؤس میں 47منٹ کا اعترافی ویڈیوبیان ریکارڈ کرادیا ہے ۔باوژوق ذرائع کے مطابق عذیر بلوچ پشاورمیں حساس اداروں کے پاس موجود ہے



منگچر سے لاش برآمد ، شناخت کیلئے سول ہسپتال منتقل

| وقتِ اشاعت :  


قلات: خالق آباد منگچر میں لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی،شناخت کیلئے سول ہسپتال قلات منتقل ۔تفصیلات کے مطابق لیویز کو دوران گشت ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسکی عمر تقریبا تیس سال بتائی جاتی ہے



پنجگور مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود پروم چکل کلگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیاقت ولد محمد نور رفیق ولد امیر بخش جان بحق ہوگئے