کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے مستونگ میں ایک مہینے سے جاری آپریشن میں درجنوں بلوچ فرزندوں کی شہادت کو انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی صورتحال میں عالمی میڈیا و انسانی حقوق کی اداروں کی خاموشی فورسزکو کھلی چھوٹ دینے کے مترادف ہے