ناڑی گاج کے مقام پر ڈیم کی تعمیر قبول نہیں ،میران بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بھاگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سنٹرل کمیٹی کے ممبر میران بلوچ،سابق مرکزی کسان سیکرٹری عبدالستار بنگلزئی،تحصیل بھاگ کے صدر غلام قادر مندرانی،سابق ضلعی صدرچیف عبدالغنی بلوچ،جنرل سیکرٹری محمد رفیق مغیری،اکبر بلوچ،الطاف بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاکہ دریائے ناڑی ناڑی گاج کے مقام پر ڈیم تعمیر کرنا ضلع کچھی اور ضلع جھل مگسی کے عوام کو کسی صورت قابل قبول نہیں کیونکہ یہ منصوبہ دراصل ان دو اضلاع کے عوام کی معاشی نسل کشی کا منصوبہ ہے ۔



بلوچستان میں قبائلی نظام صوبے اور عوام کی پہچان ہے،نوابزادہ امان اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


نصیرآباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کے ممبر نوابزادہ میر امان اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قبائلی نظام صوبے اور عوام کی پہچان ہے جلد اور سستا انصاف کی فراہمی ہی قبائلی نظام میں ہی ملتا ہے ۔



حب ،مسلح افراد کی فائرنگ لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکارکو ہلاک کردیا۔ لپولیس کے مطابق جمعہ کو حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے آواران لیویز کے اہلکار عبدالمجید کو ہلاک کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔



جیو نی شہر ونواحی علاقوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی جیونی کا مسئلہ آب و بجلی کی بندش کے متعلق چیئرمین بلدیہ جیونی، میڈیکل سپریڈنٹ اور تحصیلدار جیونی سے ملاقات صاف پانی، بجلی اور بہتر علاج و معالجہ کو یقینی بنانے کا مطالبہ ۔



کوئٹہ اور ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں تین افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: فرنٹیئر کور بلوچستان کی جانب سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں آپریشن رد الفساد کے دوران کوئٹہ اور ژوب میں کا رروائیاں کر تے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور دیگر تخریبی مواد برآمد کر لیا ۔



نوید دہوار ظریف کرد کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے، نواب امان اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک نواب امان اللہ خان زہری نے اپنے جاری کر دہ ایک بیان میں گزشتہ روز کوئٹہ میں پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک نوید دہوار اور ان کے ساتھی ظریف دہوار کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آج بھی نہتے سیاسی کارکنوں کے خلاف انتقامی کا رروائیاں اور مظالم کا دور دورہ ہے ۔