کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کےکیمپ پر بموں سے حملہ اور فائرنگ ایک شخص جاں بحق سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت 16افراد زخمی ہوگئے ۔
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کےکیمپ پر بموں سے حملہ اور فائرنگ ایک شخص جاں بحق سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت 16افراد زخمی ہوگئے ۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
پنجگور: ایف سی پنجگور کے ایک جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پنجگور کے علاقے عیسیٰ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران دہشت گرد قاسم نے ایک کمرے میں پناہ لی اور اپنی بھانجی نازیہ کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا جبکہ کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
ڈیرہ مراد جمالی :ڈپٹی کمشنر کچھی نے لیویز کے رسالدار نائب رسالداروں سمیت بیس اہلکاروں کو معطل کر دیا انکوائری افسر اسسٹنٹ کمشنر مچھ مقرر ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ( ر) جمعہ داد خان مندوخیل نے رسالداروں نائب رسالداروں سمیت بیس لیویز اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: مری قبیلے کے سربراہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن صوبائی اسمبلی نواب جنگیز مری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کئے جانے والے فیصلوں پر پارلیمانی لیڈر یا پارٹی کی طرف سے کوئی مشورہ نہیں کیا جارہا، ہم ان کے لئے گئے فیصلوں کے پابند نہیں ہیں۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بنائے جانے والی گوادر پورٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی میں بلوچستان کا کوئی حصہ نہیں ،گوادر پورٹ اتھارٹی کا مراسلہ سامنے آنے کے بعد وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھانے کی یقین دھانی کرادی ۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
چاغی :چاغی میں طوفانی بارش سے اب تک کے سروے کے مطابق 11 سو سے زائد مکانات منہدم تین سو سے زائد مال مویشی سیلاب کے نظر متعدد گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئے گرڈ اسٹیشن پانی سے بھر گیا امدادی سرگرمیاں دوسرے روز بھی جاری متاثرین امداد کے منتظر تفصیلات کے مطابق ضلع چاغی کے تحصیل چاگئے اور سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش نے لوگوں کے کچے مکانات مال مویشی تمام ضروری اشیاء کو تیس نیس کر رکھ دیا متعدد پکی سڑکوں کو سیلابی ریلے نے بہہ کر لے گیاہے جسکا وجود ہی نہیں رہا ہے متاثرین کا کہنا ہے
Posted by این این آئی & filed under لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ:چار جماعتی اتحاد نے 17روزسے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے جاری دھرنا ختم کر کے28 فروری کو بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں دھاندلیوں اور انتخابی نتائج کی تبدیلیوں کے خلاف چار جماعتی اتحاد نے ڈپٹی کمشنرآفس کوئٹہ کے سامنے جاری دھرنا ختم کردیا
Posted by این این آئی & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ/اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام کرنے کے لیے ناراض صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی کو منا لیا ہے۔
Posted by این این آئی & filed under بلوچستان.
بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنماء ثناء درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی میں آئین، منشور، مخصوص اجارہ داری، غیر جمہوری طور طریقوں اور فیصلوں کی وجہ سے پارٹی کے کارکنوں، سینئر رہنماؤں کا مسلسل استحصال جاری ہے بی اے پی میں آمرانہ پالیسیوں کا تسلسل ہے پارٹی میں انسانی اور خصوصاً خواتین کے حقوق کی پامالی اور ہراسیت کی وجہ سے پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتی ہوں اگر ہمیں یار ہمارے خاندان کو کسی بھی قسم کی تکلیف یا پریشانی ہوئی تو اسکے براہ راست ذمہ دار وزیراعلیٰ جام کمال ہونگے،