سینٹ اجلاس، بڑے دعوؤ ں کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے پاس کیوں گئی، اپوزیشن اراکین ،سابقہ حکومت کی وجہ سے جانا پڑا، حکومت کا جواب

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مالیاتی سامراج ہے،آئی ایم وفد کی سفارش پر حکومت نے گیس ،پیٹرول اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کیا

کوئٹہ ، چینی سفیر کی وفد کے ہمراہ بگٹی ہاوس آمد، گہرام بگٹی سے ملاقات

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء ممبر صوبائی اسمبلی نوابزادہ گہرام بگٹی سے چین کے سفیر کی اپنے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات اور باہمی امور اور خصوصاً سی پیک کے حوالے سے تفصیلاً تبادلہ خیال

بگٹی قتل کیس، مشرف کے حفاظتی مچلکوں بارے درخواست پر جمیل اکبر بگٹی کونوٹس

Posted by & filed under مزید خبریں.

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حفاظتی مچلکوں کی واپسی کے لئے درخواست پر شکایت کنندہ جمیل اکبر بگٹی کو نوٹس جاری کردیا۔

بلوچستان میں مائننگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں ، جرمن قونصل جنرل

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: جرمنی کے قونصل جنرل برائے بلوچستان و سندھ ایوجن ولفورتھ (Eugen Wollfarth) نے کہا ہے کہ جرمنی اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں کام کرنے کے مواقع موجود ہیں

صوبائی کابینہ رواں ہفتے مکمل ہوگا ،بلوچستان میں نئے بلدیاتی نظام کا ایکٹ جلد منظور کرلیا جائے گا ، ظہور بلیدی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجوکیشن میر ظہور بلیدی نے کہاہے کہ بلوچستان میں نئے بلدیاتی نظام کا ایکٹ جلد منظور کرلیا جائیگا