افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اپنا بھر پور اثر و رسوخ استعمال کریں گے، شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن: وزیر خارجہ شا ہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اپنا بھرپور اثر و رسوخ استعمال کریں گے

اختر مینگل کا پی ٹی آئی حکومت کی حمایت سے الگ ہونے کا عندیہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد رکن قومی اسمبلی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلئے ہم نے وفاقی حکومت کو 6نکاتی ایجنڈا دیا تھا

گوادر آئل ریفائنری بارے بلوچستان کو اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری اطلاعات سابق ترجمان حکومت بلوچستان جان محمد بلیدی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح آج بھی وفاق کے روئیے میں کسی قسم کی تبدیلی نظر نہیں آہی

وفاقی کابینہ نے گوادر میں آئل ریفائنری معاہدے کی منظوری دیدی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کو گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کے معاہدے کی منظوری دیتے ہوئے سابق وزیرخزانہ کی طرف سے مختلف محکموں میں غیرقانونی طور پر تقرر کئے گئے افراد کو برطرف کر دیا گیا ہے

بلوچستان میں پانی بحران پر ابھی قابو نہ پا یا تو مستقبل میں بہت بڑامسئلہ بنے گا ، وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان عالیانی نے کہا ہے کہ حکومت لائیواسٹاک کے شعبے کی بہتری کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائی گی

شاہ محمود قریشی کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات ،امریکہ کا پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن: پاکستان اور امریکہ نے افغان امن عمل میں طالبان کی شمولیت کی ضرورت پر ور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان کے پاس یہی وقت ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل کے مواقع حاصل کریں

ریکوڈک اور گوادر آئل ریفائنری معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک ،جنرل سیکرٹری سیداقبال شاہ اور سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ریکوڈک اور گوادر آئل ریفائری کے حوالے سے وفاقی حکومت کے معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کریگی ۔