قلات میں بجلی کا بد ترین لوڈشیڈنگ سے کاروباری زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ کاروباری مراکز کے بند ہو نے سے سینکڑوں مذدور بے روزگار ہو کر نان شبینہ کے لیئے محتاج ہو گئے۔ بجلی کی بیس گھنٹوں کی مسلسل لوڈشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں اربوں روپے کے قیمتی باغات خشک ہو رہے ہیں