بلوچستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا سلسلہ جاری ہے ، بی آر پی سویڈن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی سویڈن کے انفارمیشن سیکرٹری عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلوچ نسل کشی بلوچ سرزمین پر قبضے کو دوام دینے کی خاطر اور بلوچ قومی وسائل کو ہتھیانے کی غرض سے اس میں مزید شدت لائی گئی ہے



ملک کے اندر دہشتگردی میں اپنے ادارے ملوث ہیں، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : ملک کے اندر جاری دہشت گردی میں ہمارے ملک کی ایجنسیاں او ر ادارے شامل ہیں یہ ادارے امریکہ سے اربوں ڈالر لے کر نہتے اور بے گناہ انسانوں کا خون بہار ہے ہیں، ضرب عضب ایک ڈرامہ ہے



بلوچستان ہائی کورٹ ،دو شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے کیس سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ میں دو شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ملوث اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم کا کٹر پر مشتمل ڈویڑن بنچ



پانی کی کمی اور بے سروسامانی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، آواران زلزلہ متاثرین

| وقتِ اشاعت :  


آواران : آواران کے زلزلہ متاثرین نے کہا ہے کہ جہاں ایک جانب ہمیں پانی اور بے سروسامانی جیسے مسائل کا سامنا ہے وہیں وزیراعلیٰ کے اعلان کے باوجود بجلی کی فراہمی میں طویل تعطل ہمارے لئے دوہرا عذاب بن رہا ہے



عراقی کردستان میں امریکی قونصلیٹ پر بم حملہ13افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


اربیل (عراقی کردستان ) : تین افراد اس وقت زخمی ہوگئے جب دہشت گردوں نے امریکی کونصلیٹ پر کار بم حملہ کیا امریکی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے کہ عراقی کردستان کے دار الخلافہ میںیہ کار بم حملہ ہوا ہے



نوشکی انتظامیہ کی جانب سے مکانات مسمار کرنے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: کلی محمدحسنی اور کلی جمال آباد میں فورسز اور انتظامیہ کے جانب سے سینکڑوں مکانات اور دیواروں کو مسمار کرنے کے خلاف بی این پی، انجمن تاجران، قبائل اور آل پارٹیز کے کال پرشہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی



پاک فضائیہ کا طیارہ سمندر کے قریب ساحل میں گرکرتباہ،پائلٹ محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: پاک فضائیہ کا طیارہ سمندر کے قریب ساحل میں گرکرتباہ،پائلٹ محفوظ ،طیارہ گرنے کی وجہ فنی خرابی بتایا جاتاہے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روزمسرور ائیربیس کراچی سے پرواز کرنے والا پاک فضائیہ کا معراج نامی طیارہ 907 تربیتی پروازکے دووران



کوئٹہ ‘مضر صحت کھانا کھانے سے پولیس فورس کے 40 اہلکاروں کی حالت غیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے انسداد دہشت گردی فورس کے چالیس سے زائد اہلکاروں کی حالت غیر ہوگئی سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔بلوچستان پولیس کے 100 کے قریب جوان انٹی ٹیررسٹ کورس کیلئے کوئٹہ چھاؤنی کے کچ موڑ کیمپ میں تربیت پر تھے۔