کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سبی میں بنائی جانے والی یونیورسٹی کے قیام میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی عظیم شخصیت چاکر خان رند کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے قیام میں حکومتی جماعتوں کی جانب سے روڑے اٹکانے سے ثابت ہو رہا ہے