27مارچ کے روز پارٹی اپیل پر بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال رہی، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ سالویشن فرنٹ کے میڈیا سیل کے جاری کردہ بیان کے مطابق27 مارچ’’ یوم غلامی‘‘ کے موقع پر بلوچستان بھر میں کاروباری سرگرمیان معطل رہی پارٹی کے دفتر اطلاعات کو موصولہ ہونے والے خبروں کے مطابق بلوچ وطن کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں بلوچ سالویشن فرنٹ کے اپیل پرمکمل شٹر ڈاؤن



نواب بگٹی قتل کیس میں رکاوٹیں ڈالنے سمیت ہمارے وکیل کو ہراساں کیا جارہا ہے، جمیل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بزرگ بلوچ قوم پرست رہنماء نواب محمد اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہونے اور شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی کے مقدمہ قتل میں رکاوٹیں حائل کرنے کیلئے مختلف سازشیں کی جارہی ہیں



کوئٹہ جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ہاشم کاکڑ کا سول ہسپتال کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے جمعرات کو اچانک سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور لوگوں کے مسائل معلوم کئے ۔چیف جسٹس ہائی کورٹ نور محمد مسکائزئی اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ کے دورہ



صولت مرزا کی پھانسی کی تاریخ مقررہونے پر مچھ جیل کی سیکورٹی ہائی الرٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صولت مرز ا کی پھانسی کی تاریخ مقرر ہونے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل مچھ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے رشتہ داروں سے ملاقات کا سلسلہ جمعرا ت کو بھی جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مرکزی رہنماء صولت مرزا کو سزائے موت یکم اپریل کو صبح ساڑے پانچ بجے دیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا



ڈرائیوروں کی بازیابی تک سیندک پروجیکٹ کو تیل کی سپلائی بند رہیگی،یوسف شاہوانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آل پاکستان آئل ٹینکر ایسو سی ایشن نے سیندک پراجیکٹ کو سپلائی روک دی۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر محمد یو سف شاہوانی اور جنرل سیکرٹری محمد شفیق کاکڑکے مطابق یہ فیصلہ مستونگ سے چار آئل ٹینکرڈرائیور وں کے اغواء اور چار دن گزرنے کے باوجود تاحال عدم بازیابی کے بعد کیا گیا۔



گڈانی شپ بریکنگ یارڈ

| وقتِ اشاعت :  


دنیا میں شپ بریکنگ کے حوالے سے مشہو رشہر گڈانی بلوچستان کے سا حلی علاقے میں واقع ہے لیکن یہا ں کے مزدور جو پشتوں سے جہاز توڑنے کا کا م کرتے ہیں گزشتہ چند دھا ئیوں سے حکومت کی عدم توجہی کے باعث شدید ما لی انتظا می اور معا شی مشکلات سے دوچارہیں۔



لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری ایک سوالیہ نشان

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں ثور انقلاب کیا برپاہوا کہ امریکا سمیت تمام مغربی قوتوں نے یکجا ہوکر اس کی ناکامی کی تدبریں تلاش کرنا شروع کردیں ۔ روسی افواج کئی سالوں تک افغانستان میں قیام پذیر رہنے کے بعد انہی ممالک کی سازشوں کے نتیجے میں انقلاب کی ناکامی کا میڈل سینے پر سجا کر افغانستان سے نکلنے پرمجبور ہوئیں



کوئٹہ،فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں سے ایک بدھ کی رات کوئٹہ کے پولیس تھانہ سریاب کی حدود میں عارف گلی میں پیش