پشاور: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کے منصوبوں کی نگرانی کے لئے جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو صوبہ خیبر پختونخوا میں صحت کے منصوبوں کی نگرانی کے لئے جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کئی ماہ کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر شادی، خواتین اور طلاق کو اپنی بحث کا موضوع بنا لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے سنسنی خیز آئی سی سی ورلڈ کپ سیمی فائنل نے جہاں کرکٹ تماشائیوں کو محضوظ کیا، وہیں بولی وڈ سٹارز بھی اس میچ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے جذبات بیان کرنے میں پیچھے نہیں رہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹےئر کور اور کوئٹہ پولیس کے عملے نے سریاب کے علاقے اور گردونواح میں سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کرکے 16مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مچھ جیل میں پھانسی کی سزا کے منتظر صولت مرزا کی 19 مارچ کو پھانسی سے قبل ویڈیو جاری ہونے سے متعلق محکمہ داخلہ بلوچستان نے آئی جی جیل خانہ جنات بشیر بنگلزئی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جو اس بات کا تعین کرے گی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوہلو میں بی آر اے سے تعلق رکھنے والے آٹھ مفرور فراریوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خو کو قانون کے حوالے کردیا ۔سرانڈر ہونے والے فراری کا فی عرصے سے ملک دشمن کارروائیوں میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں بی آر اے سے تعلق رکھنے والے فراری کمانڈر شہک عرف چا لا ریش
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وردگ : افغانستان کے علاقے وردگ میں نامعلوم مسلح افراد نے چلتی ہوئی بسوں اور گاڑیوں کو روک کر مسافروں کو اتار ااور ان کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا، وردگ صوبائی گورنر کے ترجمان نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے سید آباد کے ضلع میں گاڑیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ : کیسکو ایکسین بوکھلاہٹ کا شکارہو کر مستونگ کے شہری فیڈرز سے منسلک متعدد علاقوں کے بجلی کی لائن منقطع کر دیئے، عوامی حلقوں کا شدید ردعمل ،تفصیلات کے مطابق کیسکو ایکسین بوکھلاہٹ کا شکارہو کر مستونگ کے شہری فیڈرز سے منسلک متعدد علاقوں کے بجلی کی لائن منقطع کر دیئے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب آرگنائزر وسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں روز گار کے ذرائع ناپید ہیں جسکی وجہ سے بارڈر کی تجارت سے مختلف اشیاء کی آمدورفت کے ذریعے لوگوں کا ذریعہ معاش جڑا ہوا ہے حکومت وقت کو چاہئے کہ وہ بارڈر بزنس میں نرمی برتے تاکہ لوگوں کے ذریعے معاش پر برے اثرات مرتب نہ ہوسکے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاستی فورسز کی بلوچ کش پالیسیاں بلوچستان بھر میں مزید تیز کردی گئی ہیںیہاں جاری ہونے والے اپنے بیان میں کہاہے کہ گزشتہ روز فورسز نے سوئی کی قریبی علاقوں آرڈی 238′ کٹھن اور گوپٹ میں آپریشن کیا