صولت مرزا کی پھانسی پر عملدرآمد کیلئے مچھ جیل میں سیکورٹی سخت انتظامات مکمل، 3سو اہلکار تعینات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صولت مرزا کی پھانسی سزا پر عملدآمد کے عدالتی احکامات کے بعد مچھ جیل کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ مچھ جیل سکند ر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اس وقت مچھ جیل کی سیکورٹی پر 3سو ایف سی ،پولیس اور لیویز کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے



ٹرانسمیشن لائن میں خرابی سے مکران کے تمام اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور مکران کے اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل پنجگور تربت اور گوادر تاریکی میں ڈوبے رہے تفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کے اضلاع کو بجلی فراہم کرنے والی مین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی



ڈیرہ بگٹی میں عام آبادی پر بمباری کر کے 6 بے گناہ بلوچوں کو شہید کیا گیا‘بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہاہے کہ فورسز کی جانب سے ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں آپریشن اور بمباری سے 6 بے گناہ بلوچ شہید ہوگئے جبکہ مختلف علاقوں کو محاصرے میں لیکر علاقے میں گن شپ طیاروں اور جنگی ہیلی کاپٹروں سے خوف و ہراس پھیلایا جارہا ہے



شہر میں جو بلڈنگ غیر قانونی طور پر بنائی گئی ہے ، یا زیر تعمیر ہے ان کوفوری طور پر گرایا جائیگا، کوئٹہ میں 250بلڈنگز غیر قانونی ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے اور جو بلڈنگ غیرقانونی طور پر بنائی گئی ہیں یا زیر تعمیر ہیں ان کو فوری طور پر گرایا جائے گا۔ یہ بات میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ نے ناجائز تجاوزات کے سلسلے میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



بلوچستان کی ترقی و خوشحالی سمیت دیگر مسائل پر وفاق سے بات کرینگے، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے نومنتخب سینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ رضا ربانی کو چیئرمین سینٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں اور جمہوریت کے حوالے سے ان کے کردار کو سراہتے ہیں



سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،06دہشت گردہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ فرنٹیئرکور بلوچستان کا ڈیرہ بگٹی کے علاقے درینجن نالہ اور رستم دربارمیں کالعدم تنظیم بی آر اے کیخلاف سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران ایف سی اہلکاروں اور شرپسندو ں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 06دہشت گردہلاک



ملٹی نیشنل کمپنیاں بلوچ تحریک کیخلاف سازش کررہی ہیں ، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بی ایس او آزاد تمپ زون جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت سینئرنائب صدرمنعقد ہوا۔ اجلاس کے مہان خاص بی ایس او آزاد کے سنٹرل کمیٹی کے ممبر تھے۔ قومی آزادی کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی کے بعد پروگرام شروع کی گئی۔



گرڈ سٹیشنز کی اپ گریڈیشن سے بلوچستان کیلئے بجلی درآمدبڑھ جائیگی، این ٹی ڈی سی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آبادنیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیج کمپنی ( این ٹی ڈی سی ) کے سربراہ محمد بشیر نے ایران سے بجلی خریدنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران کے پاس 70 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے



انتظامیہ اورحکومت کی ملی بھگت سے زمینداروں کا جینا محال ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گوادر کی ضلعی انتظامیہ کے ارباب و اختیار حکومت گوادر میں کرپشن ‘ اقرباء پروری اور بلا جواز زمینداروں کو ذہنی کوفت دینے اور غیر قانونی طریقے سے 15 فیصد بھتہ لینے کی کوشش



حکومت بلوچستان نے تعلیم کے فروغ کیلئے پانچ ارب روپے کا اینڈومنٹ فنڈ قائم کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے تعلیم کے فروغ، قابل اور مستحق بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے پانچ ارب روپے کا بلوچستان ایجوکیشن اینڈومنٹ فنڈ قائم کیا ہے۔ یہ فنڈ اسکولوں میں زیادہ سے زیادہ بچوں کے داخلہ پالیسی پر خرچ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے