کوئٹہ بی این پی عوامی کے مرکزی صدر و سینیٹر میر اسرار اللہ زہری کے قریبی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکمران جماعت اور اس کے اتحادیوں نے میر حاصل خان بزنجو کو سینٹ کے چیئرمین کے لئے نامزد کیا تو بلوچستان نیشنل پارٹی کے نومنتخب سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو اپوزیشن کی جانب سے نامزد کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے